22 مئی، 2017، 11:40 AM

شام کے شہر رقہ کے اطراف میں امریکی بمباری کے نتیجے میں 15 شہری ہلاک

شام کے شہر رقہ کے اطراف میں امریکی بمباری کے نتیجے میں 15 شہری ہلاک

شام کے شہر رقہ کے اطراف میں امریکی اتحادی جنگی طیاروں کے حملے میں 15 عام شہری ہلاک ہوگئے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے العہد کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ شام کے شہر رقہ کے اطراف میں  امریکی اتحادی جنگی طیاروں کے حملے میں 15 عام شہری ہلاک ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق امیرکی اتحادی طیاروں نے رقہ کے گاؤں کدیران پر بمباری کی جس کے نتیجے میں 15 شہری جاں بحق ہوگئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق امریکی اتحادی جنگی طیارون کے حملوں میں اب تک سیکڑوں شامی شہری جاں بحق ہوگئے ہیں۔

News ID 1872670

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
  • captcha